السلام علیکم دوستو
خیرمبارک سجنوں ،بہت بہت شکریہ تمام دوستوں کا،آخر کار ہمیں بھی کوئی عہدہ مل ہی گیا محفل میں
یہ سب آپ دوستوں کی مدد کی بدولت ہوا ہے،اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے(آمین)۔
دیر سے آنے کی معافی چاہتا ہوں دراصل آجکل شہر سے باہر ہوں کچھ کام کے سلسلے میں آج کافی دن بعد وقت ملا اور محفل میں آگئے انشاءاللہ جلد ہی پہلے کی طرح محفل پر آنا جانا شروع ہوجائےگا۔
والسلام