قیصرانی
لائبریرین
جی یہ بات تو ہےعاصم ملک نے کہا:جی قیصرانی بھیا مبتدی کا عہدہ بھی ملا تھا لیکن وہ عہدہ ملنے پر ہماری پرموشن کچھ خاص نہیں ہوئی اور اراکین محفل نے مبارکباریں بھی نہیں دیں تھیں![]()
جی یہ بات تو ہےعاصم ملک نے کہا:جی قیصرانی بھیا مبتدی کا عہدہ بھی ملا تھا لیکن وہ عہدہ ملنے پر ہماری پرموشن کچھ خاص نہیں ہوئی اور اراکین محفل نے مبارکباریں بھی نہیں دیں تھیں![]()
درست کہا، لیکن اگر آپ کو خوش آمدید نہ کہتے تو کیا آپ اتنی سرگرمی سے ادھر حصہ لیتےعاصم ملک نے کہا:جی بالکل ٹھیک کیا آپ نے قیصرانی بھائی لیکن جو مزا مبارک باد میں آیا ہے وہ خوش آمدید میں نہیں آیا![]()
جی بالکل ٹھیک کہا آپ نے ہمیں بالکل یاد ہے کہ آپ نے ہی مبارکوں کی ابتدا کی تھیڈاکٹر عباس نے کہا:پہلی مبارک باد بھی تو میں نے دی ۔مزا کیوں نہ آتا
جی بالکل انشاءاللہ آپ کی بات پر عمل کیا جائے گا آپ بس مبارک باد دینے کے لئے تیا ر رہیںسارہ خان نے کہا:مبارک ۔۔۔۔ آپ پوسٹ بڑہاتے جایئے ۔۔ ایسے مزے آپ کو ملتے رہیں گے ۔۔![]()
قیصرانی نے کہا:درست کہا، لیکن اگر آپ کو خوش آمدید نہ کہتے تو کیا آپ اتنی سرگرمی سے ادھر حصہ لیتےعاصم ملک نے کہا:جی بالکل ٹھیک کیا آپ نے قیصرانی بھائی لیکن جو مزا مبارک باد میں آیا ہے وہ خوش آمدید میں نہیں آیا![]()
![]()
تو میںکون سا سیریس ہوںجنابعاصم ملک نے کہا:میں نے تو جناب مزاق میں کہا تھا خیر آپ سب کی حوصلہ افزائی کی ہی بدولت ہماری ترقی ہوئی ہے۔۔