جملہ درست لکھیں قبلہ عاطف بٹ صاحب۔۔۔جی بالکل، یہ فاتح بھائی کی محبت ہے کہ انہوں نے ایسا دھاگہ تخلیق کیا کہ میں 'دھاگہ سازی' سے تائب ہوگیا!
جی بالکل حضور، اس ناچیز کی خطا معاف فرمائیے، آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ میں نہ صرف تائب ہوا بلکہ آپ کے ہاتھ پر بیعت کر کے حلقہء ملنگاں و دائرہء فسادیانِ محفل میں شمولیت بھی اختیار کی۔جملہ درست لکھیں قبلہ عاطف بٹ صاحب۔۔۔
فاتح بھائی کی محبت ہے کہ انہوں نے ایسا دھاگا تخلیق کیا کہ میں 'دھاگا سازی برائے مبارک باد بر الٹے سیدھے نمبرات مثلاً چار سو، چار ہزار، سترہ سو، سترہ ہزار، تیئیس ہزار وغیرہ' سے تائب ہو گیا!
اھلاً و سھلاً و مرحبا الجمورا و البالکائے الجدید والاخیر فی غرفۃ المالانجینجی بالکل حضور، اس ناچیز کی خطا معاف فرمائیے، آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ میں نہ صرف تائب ہوا بلکہ آپ کے ہاتھ پر بیعت کر کے حلقہء ملنگاں و دائرہء فسادیانِ محفل میں شمولیت بھی اختیار کی۔
شکرن یا شیخ المالانجیناھلاً و سھلاً و مرحبا الجمورا و البالکائے الجدید والاخیر فی غرفۃ المالانجین
سمجھ سکتی ہوں لالہ ۔بہت شکریہ ناعمہ
میں نے کہاں کراس کرنے تھے، وہ تو فاتح بھائی نے کھینچ تان کر کروا دئیے!