عالمگیریت Globalization

جیہ

لائبریرین
عالمگیریت Globalization اور شہزادی ڈیانہ کی موت​

انگلینڈ کی ایک شاہزادی کا ایکسیڈنٹ ایک مصری دوست کے ساتھ فرانس کے ایک سرنگ میں ایک جرمن موٹر کار میں ہوئ جس کا انجن کا ہالینڈ میں بنا تھا اور جسے ایک بیلجین ڈرائیور چلا رہا تھا، جس نے سکاٹ لینڈ کی بنی وھسکی پی ہوئ تھی، جن کا پیچھا ایک اطالوی پاپا رازی ایک جاپانی موٹر بائک پر کر رہا تھا۔ ان کی ٹریٹمنٹ ایک امریکی ڈاکٹر نے برازیل کی بنی میڈیسن سے کی۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ میسیج ایک پاکستانی نے ایک سویڈش موبائل پر ایس ایم ایس کیا جو کہ ایک افغانی نے دوبئ سے سمگل کیا تھا۔اور جس کو میں چائنیز کمپیوٹر پر دوبارہ لکھ کر پوسٹ کر دیا

یہی عالمگیریت ہے
 
عمر سیف

محفلین
جیہ نے کہا:

انٹرسٹنگ۔
 
جیہ

لائبریرین
آپ لکھا بقول غالب۔۔۔۔۔

آگہی دامِ شنیدن جس قدر چاہے بچھائے
مدعا عنقا ہے اپنے عالمِ تقریر کا
 
نوید ملک

محفلین
بہت خوب جیہ صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہ :)

بہت اچھا اچار ڈالا
 
پاکستانی

محفلین
جیہ نے کہا:
عالمگیریت Globalization اور شہزادی ڈیانہ کی موت​

انگلینڈ کی ایک شاہزادی کا ایکسیڈنٹ ایک مصری دوست کے ساتھ فرانس کے ایک سرنگ میں ایک جرمن موٹر کار میں ہوئ جس کا انجن کا ہالینڈ میں بنا تھا اور جسے ایک بیلجین ڈرائیور چلا رہا تھا، جس نے سکاٹ لینڈ کی بنی وھسکی پی ہوئ تھی، جن کا پیچھا ایک اطالوی پاپا رازی ایک جاپانی موٹر بائک پر کر رہا تھا۔ ان کی ٹریٹمنٹ ایک امریکی ڈاکٹر نے برازیل کی بنی میڈیسن سے کی۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ میسیج ایک پاکستانی نے ایک سویڈش موبائل پر ایس ایم ایس کیا جو کہ ایک افغانی نے دوبئ سے سمگل کیا تھا۔اور جس کو میں چائنیز کمپیوٹر پر دوبارہ لکھ کر پوسٹ کر دیا

یہی عالمگیریت ہے

بہت خوب جیہ!
واقعی یہی عالمگیریت ہے
 
جیہ

لائبریرین
عالمگیریت Globalization اور شہزادی ڈیانہ کی موت​

انگلینڈ کی ایک شاہزادی کا ایکسیڈنٹ ایک مصری دوست کے ساتھ فرانس کے ایک سرنگ میں ایک جرمن موٹر کار میں ہوئ جس کا انجن کا ہالینڈ میں بنا تھا اور جسے ایک بیلجین ڈرائیور چلا رہا تھا، جس نے سکاٹ لینڈ کی بنی وھسکی پی ہوئ تھی، جن کا پیچھا ایک اطالوی پاپا رازی ایک جاپانی موٹر بائک پر کر رہا تھا۔ ان کی ٹریٹمنٹ ایک امریکی ڈاکٹر نے برازیل کی بنی میڈیسن سے کی۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور یہ میسیج ایک پاکستانی نے ایک سویڈش موبائل پر ایس ایم ایس کیا جو کہ ایک افغانی نے دوبئ سے سمگل کیا تھا۔اور جس کو میں چائنیز کمپیوٹر پر دوبارہ لکھ کر پوسٹ کر دیا

یہی عالمگیریت ہے
آجا اوپر
 
Top