arifkarim
معطل
لگے ہاتھوں ذرا مسلمانوں کی افزائش نسل اور کافرین کی افزائش نسل کا جائزہ بھی دے دیتے:بھائی صاحب انہیں کسی نے یہ بتا دیا ہے کہ پولیو ویکسین در اصل مسلمانوں کو بانجھ کرنے کے لیے بنائی گئی ہے اس لیے ہاتھ پیر دھو کر اس کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔۔۔
اس نقشے کے مطابق تو کافرین کی افزائش نسل ہم مومنین سے کہیں کم ہے لیکن اسکے باوجود ہر معیار زندگی میں وہ ہم سے بہتر ہیں؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟