ہمارے پاس کیا ذرائع ہیں کہ وہ ڈاکو نہیں تھے ۔ ( اللہ کرے نہ ہوں ) ۔ مگر اس سانحے پر جسقدر متضاد بیانات پیش کیئے جارہے ہیں ۔ ان کا ماخذ کیا ہے ۔ ؟ ( اگر میڈیا ہے تو میڈیا کے حوالے سے پہلے ہی بہت سے معاملات پر ہم غیر یقینی کا شکار ہیں ۔ تو ہم کس طرح اس کی روز بدلتی ہوئی بات کا اعتبار کرلیں ) سواب ہم کس طرح ایک حتمی فیصلہ کرچکے ہیں کہ اصل واقعہ ہی دراصل یہی تھا ۔ ) ۔ اگر اس سلسلےمیں کوئی اور مستند ذریعہ یا حوالہ ہے تو کم از کم اس ذکر ہونا چاہیئے ۔ تاکہ ان حتمی آراء ( فیصلے ) کا کوئی جواز مل سکے ۔