عالمی فضائی راستے تصاویر میں

بہت عمدہ،

خراسانی صاحب اسے زندہ کرنے کا شکریہ،

اللہ غائب تائب و مرحوم (آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل) کو جلد از جلد ہمارے بیچ دوبارہ لے آئے آمین۔
 

فاتح

لائبریرین
اس سلسلے میں ایک ویب سائٹ کہیں دیکھی تھی جو کہ براہراست جہازوں کی پروازیں دکھاتا تھا۔ باقاعدہ اسمیں چھوٹے چھوٹے جہاز بنائے گئے تھے۔
فلائٹ راڈار 24۔۔۔ ہم اس ویب سائٹ کو فلائٹس ٹریکنگ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ یہاں صرف ان ایئر لائنز کی فلائٹس دیکھی جا سکتی ہیں جو ریئل ٹائم ڈیٹا ہیا کرتی ہیں۔ کئی ایسی ایئر لائنز اور ممالک ہیں جن کی پالیسیان یا قوانین ڈیٹا مہیا کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔۔۔ ان کی فلائٹس یہاں نظر نہیں آتیں
 
Top