سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

السلام علیکم

اہل لڑی! کہوں یا اہلِ بزم!:ROFLMAO:

کس طرح کے فارم کو فل کرنے کی بات ہو رہی مجھے سمجھ نہیں آ رہا۔ برائے مہربانی کوئی سمجھائے مجھے:)
بیٹا میرے اصل مراسلے میں دیکھیے، ایک فارم کا لنک موجود ہے. اس پر کلک کریں. صرف اپنا نام اور پروفائل کا لنک درج کرنا ہے وہاں.
 

علی وقار

محفلین
تقریبا تمام ہی فعال شعرا کو دعوت نامہ ارسال کر دیا گیا ہے استاد محترم. تاہم ابھی تک معاملہ ڈانواں ڈول ہی دکھائی دے رہا ہے. جوں ہی کوئی حتمی ترتیب بنی، ان شاء اللہ آپ کو مسند صدارت سنبھالنے کی زحمت دی جائے گی. آپ کے سایہ شفقت کے بغیر یہ ممکن نہ ہوگا.
یقیناً۔ :)
بالکل۔
 

اشرف علی

محفلین

جاسمن

لائبریرین
اہا! جاسمن آپا نے بھی فارم پر کیا ہے ... ہمیں تو معلوم ہی نہیں تھا کہ آپ بھی شاعروں میں شامل ہیں، ورنہ آپ کو بھی لازما دعوت نامہ بھیجتے ...بہت معذرت.

محمد احسن! آپ اتنے اداس ہو رہے تھے تو میں نے سوچا کہ میں کیا کر سکتی ہوں؟ پھر فارم پر کر دیا۔ کوئی ٹوٹی پھوٹی ، ماڑی موٹی غزل، نظم کہنے کی کوشش کرتی رہوں گی۔ اب اپنے بھائی کو اداس تو نہیں دیکھا جاتا ناں!:)
 

جاسمن

لائبریرین
اہا! جاسمن آپا نے بھی فارم پر کیا ہے ... ہمیں تو معلوم ہی نہیں تھا کہ آپ بھی شاعروں میں شامل ہیں، ورنہ آپ کو بھی لازما دعوت نامہ بھیجتے ...بہت معذرت.

معذرت کی قطعاً ضرورت نہیں۔ ہم جیسے عظیم شاعر ایسی باتوں کو انا کا مسئلہ نہیں بنایا کرتے۔:D
 
Top