محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ابلے ہوئے انڈے ہوں تو پھر کیا غم بس کیچ پکڑنا اچھا آتا ہو تو پھر ہر برے شعر پر ایک انڈہ مفتانڈے ٹماٹر "کھلا " کر شامت لانا پہلی بار سنا ہے وقار بھائی۔
اس لحاظ سے مستحق تو ہیں واقعی روؤف بھائی کہ یہ کل کچھ بھول گئے تھے مشاعرے میں ۔ اور ہمیں معلوم ہے وہ۔
ہمارے بھولنے پر خوب ہنس لیجیے