راشد بھیا۔ غالباً خرم بھائی کی دونوں کتب ان پیج میں کمپوز ہوئی ہیں۔ کاش ناشر کی نگاہ یونیکوڈ پر پر گئی ہوتی۔ بہرحال جو وقت پر بہتر لگا ہوگا وہ کیا انہوں نے
۔
جمیل نوری نستعلیق کا یہ کشیدہ انداز بھی بہتر ہے اقتباسات کے لیے۔۔ مگر اس میں صفحات زیادہ کھپیں گے
۔۔۔
ابنِ صفی صاحب پر کام کرنے کے لیے آپ ہم آپ کے بے حد شکر گزار ہیں۔ انٹرنیٹ پر حنیف بھائی کے بعد جم کر آپ ہی نے تو کام کیا ہے۔
دھماکہ کے ساتھ ساتھ مجموعۂ کلام بھی تو
جس کے بارے میں آپ نے بتایا تھا کہ اس پر کام جاری ہے۔۔۔۔
راشد بھائی یہ بتائیے گا کہ جاسوسی دنیا اور عمران سیریز کے علاوہ جو کچھ کتب ہیں ابنِ صفی صاحب کی، کیا وہ نئے ایڈیشنز میں شایع ہوئی ہیں؟َ