یہ کیا آپ ایک ساتھ بری خبریں جمع کر رہے ہیں۔
اب یہ طلاق اور شکست کا دکھ اکھٹے کیسے منایا جائے۔
شمشاد بات یہ ہے کہ یہ ہم پاکستانیوں کا خاصہ ہے کہ جس کسی سے تھوڑا سا بھی تعلق بنتا ہو چاہے وہ کتنا بھی برا کھیلے اسکی ہار پر افسوس ہوتا ہے۔ مجھ کو یاد ہے بچپن میں جب محمد علی باکسر ہارتا تھا تو میں بہت روتا تھااس میں اداس ہونے کی کیا بات ہے، جو اچھا کھیلے گا وہی جیتے گا اور ویسے بھی عامر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایک تو اس سے غلطیاں ہوئیں اور دوسرا یہ کہ اس کے مخالف نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔
بچپن کو میرا بچپن سمجھا جائے محمد علی کا نہیں
شمشاد بھائی ، خبر کا ربط عنایت کیجئیے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر مقابلہ ہار گئے۔
بہت شکریہ ، شمشادبھائی۔ خبر کا عنوان ربط کےمطابق مدون کردیا گیا ہے۔
یہ ایسے بیانات دے کر فائٹ کو پروموٹ کرتے ہیں۔ اس سے لوگوں کی دلچسپی بڑھتی ہے اور اڈورٹائزر خوب پیسہ کماتے ہیں۔اس مقابلے سے ایک دن قبل جب دونوں باکسرز ایک تقریب میں اپنی اپنی توقعات کا اظہار کر رہے تھے تو گارشیا کے ٹرینر باپ نے کافی جارحانہ انداز میں عامر خان پر تنقید کی اور اسکے مسلمان ہونے او پاکستانی نژاد ہونے پر کافی طنز و تشنیع کی تھے جس ے جواب میں عامر خان نے بھی ترکی بہپ ترکی جواب دیتے ہوئے بڑے دعوے کے ساتھ اعلان کیا تھا کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ وعدہ کرتا ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ کل گرشیا کو ناک آؤٹ کرکے چھوڑوں گا اور یہ کہ کل آپکو ایک پاکستانی فائٹ دیکھنے کو ملے گی۔۔۔ پھر اسکے بعد جو کچھ ہوا وہ بیحد افسوسناک ہے۔ کاش ہم بات کو منہ سے نکالنے سے قبل کچھ سوچ لیا کریں
نہیں۔عامر خان کا کیرئیر ختم ہو چکا؟