فرقان احمد
محفلین
اپ ڈیٹ: مسلم لیگ نون کو دیگر پارٹیوں پر سبقت حاصل ہو گئی ہے۔
غیر مسلم لیگ خوناپ ڈیٹ: مسلم لیگ نون کو دیگر پارٹیوں پر سبقت حاصل ہو گئی ہے۔
شکر ہے!ہم نے پی ٹی آئی کو ووٹ ڈال دیا۔
الیکشن اپ ڈیٹ:ہم نے پی ٹی آئی کو ووٹ ڈال دیا۔
دو دو کانٹے ہیں سب کے دامن میں۔الیکشن اپ ڈیٹ:
پاکستان تحریک انصاف، پاکستان مسلم لیگ نون اور متحدہ مجلس عمل کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری!
پیپلز پارٹی، تحریک لبیک پاکستان اور ملی مسلم لیگ کو ایک ایک ووٹ پڑ چکا ہے۔دو دو کانٹے ہیں سب کے دامن میں۔
ووٹ نہ دینے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔ یا تو قوم بہت زیادہ سمجھدار ہوگئی ہے یا پھر۔۔۔۔(کچھ نہیں، بس نہیں ہوئی)پیپلز پارٹی، تحریک لبیک پاکستان اور ملی مسلم لیگ کو ایک ایک ووٹ پڑ چکا ہے۔
شکر، بولے تو!شکر ہے!
یہاں ووٹ کے لیے شین پیش شو والی اور پولنگ سٹیشن والے ووٹ کے لیے شین زبر شا والی!شکر، بولے تو!
گڑ والی؟
اور ہم سب جانتے ہیں یہ ووٹ کس کا ہوگا۔اپ ڈیٹ: جماعتِ اسلامی پہلا ووٹ لینے میں کامیاب!
ہماری ناقص اطلاعات کے مطابق موصوف پہلے ہی ووٹ کاسٹ کر چکے! واللہ اعلم!اور ہم سب جانتے ہیں یہ ووٹ کس کا ہوگا۔
ویسے میرا بھی یہی خیال ہے کہ آخری زون کی کریڈیبلٹی یونہی نہیں بڑھی. تین بڑے بڑے ووٹ پڑے ہیں!ہماری ناقص اطلاعات کے مطابق موصوف پہلے ہی ووٹ کاسٹ کر چکے! واللہ اعلم!