اردو کیلئے تو نہیںالبتہ فارسی و عربی کیلئے ایسے او سی آر سافٹ ویرز موجود ہیں۔کیا یہ اردو کے سکین کئے ہوئے مواد کو بھی یونیکوڈ میں تبدیل کر سکتا ہے؟
بھائی اومنی پیج 16 سیدھا ورڈ اور پی ڈی ایف میں کنورٹ کرتا ہے!ایسا سوفٹویر او سی آر کہلاتا ہے۔ یعنی آپٹیکل کریکٹر ریگنائزر۔ Abbyfine Reader 8 کو اس سلسلے میں بہترین پایا ہے میں نے۔
شمشاد اردو کے لیے ابھی کوئی او سی آر دستیاب نہیں۔
شکریہ دوست واقعی یہی سوفٹ وئیر تھا جو میں نے استعمال کیا تھا ۔
جی یہ انگلش کی بکس ہیں
عارف بھائی آپ اس سوفٹ وئیر کا نام انگلش میں تحریر کر دیں شکریہ بہت بہت تمام دوستوں کا
عارف بھائی تصاویر میں کچھ بال پوائنٹ اور سیاہی کے داغ ہیں کیا یہ سوفٹ وئیر کام کریگا یا پہلے اڈوب میں تصاویر کو درست کرنا پڑے گا
میں نے دھبوں کیساتھ بھی اسے تمام ٹیکسٹ درست شناخت کرنے کا تجربہ کیا ہے، اس میں خوبی یہ ہے کہ جس لفظ کی اسے سمجھ نہ آئے وہاں سرخ نشان لگا دیتا ہے، اور بعد میںآپ اسے خود درست کر سکتے ہیں۔ یہ پروگرام اس درستگی کو بھی آئیندہ کیلئے یاد رکھتا ہے!

کیا مطلب ہے آپکا؟عارف صاحب ایسا سوفٹ ویر کیوں استعمال کرتے ہیں؟ اس کو استعمال کر کے تو قیامت اور قریب ہوجائے گی - ایسا ظلم نہ کیجیے -
میں نے دھبوں کیساتھ بھی اسے تمام ٹیکسٹ درست شناخت کرنے کا تجربہ کیا ہے، اس میں خوبی یہ ہے کہ جس لفظ کی اسے سمجھ نہ آئے وہاں سرخ نشان لگا دیتا ہے، اور بعد میںآپ اسے خود درست کر سکتے ہیں۔ یہ پروگرام اس درستگی کو بھی آئیندہ کیلئے یاد رکھتا ہے!
کیا مطلب ہے آپکا؟
میرے خیال سے ان کا مطلب ہے کہ ہم کس طرح سے ای بکس کا بھرکس نکالیں گے
اور کسی بھی اور دوسری بکس کو ورڈ میں لا سکتے ہیں جو ان کے مصنفوں کے ساتھ سرا سر زیادتی ہو گی
کیا مطلب ہے آپکا؟
تو کیا انکا خیال ہے کہ ہم گاڑی کے ہوتے ہوئے سائیکل چلائیں؟!فرخ بھائی کا مقصد یہ ہے ۔۔ بندہ اور سہل پسند ہوجائےگا۔۔۔۔۔