عام سکینر سے سکین کی گئی تصاویر کو ورڈ میں کنورٹ کرنا

چاند بابو

محفلین
بہت عمدہ شئیرنگ ہے۔ میں نے میکروسافٹ کا بھی او سی آر دیکھا ہے جو شاید میکروسافٹ آفس پیکج کے ساتھ ہی ملتا ہے میں نے اس کا تجربہ کیا ہے یہ درست کنوڑٹنگ کرتا ہے لیکن ٹیکسٹ کی فارمیٹنگ ختم کر دیتا ہے۔
 
arifkarim

معطل
بہت عمدہ شئیرنگ ہے۔ میں نے میکروسافٹ کا بھی او سی آر دیکھا ہے جو شاید میکروسافٹ آفس پیکج کے ساتھ ہی ملتا ہے میں نے اس کا تجربہ کیا ہے یہ درست کنوڑٹنگ کرتا ہے لیکن ٹیکسٹ کی فارمیٹنگ ختم کر دیتا ہے۔

ٹیکسٹ کو فارمیٹنگ سمیت محفوظ کرنے کیلئے اومنی پیج استعمال کرو
 
دوست

محفلین
بیچ پروسیسنگ کے لیے ایبی فائن ریڈر کو بہترین پایا ہے۔ مجھے پورا پورا جرنل، کتاب سکین کرنا پڑتی تھی۔ پہلے بیچ بنالو، سارے صفحے اس میں‌سکین کرکے محفوظ کرو پھر انھیں ریڈ کروا کر غلطیاں چیک کرکے الگ الگ یا ایک ہی فائل میں‌ محفوظ کرلو۔ فارمیٹنگ سمیت۔
 
Top