فخرِ کشمیر
محفلین
میرا نام فراز بیگ ہے اور میں یہ نیا دھاگہ معلومات کی سوئی میں پرو رہا ہوں۔ اس کا مقصد عام معلومات میں اضافہ اور اج کے اس مشینی دور میں ایک دوسرے کی مدد کرنا ہے۔
شکریہمحفل میں خوش آمدید فخرِ کشمیر
شکریہمحفل پر خوش آمدید فخرِ کشمیر
کیا کیا کر لیتے ہیں سوزوکی کے ساتھ؟جی میں رہتا بھی کشمیر میں ہی ہوں اور FAتک اپنی اعلی تعلیم پوری کرنے کے بعد اب سوزوکی کے ساتھ کام کر رہا ہوں ۔۔۔ اور آپ کہاں رہتے ہیں اور یا کرتے ہیں
شکریہ سسٹرخوش آمدید بھائی!
اس کے لئے تو پہچان کو "فخریہ کشمیری" بنا لیںاپنی پہچان فخر کشمیر اس لئے رکھی ہے کیونکہ ایک تو میں کشمیری ہوں ، دوسرا مجھے اپنا کشیری ہونے پر فخر ہے اور تیسرا میں کشمیر کے لئے کچھ بہت اچھا کرنا چاہتا ہوں۔
یہ 500 سی سی ہے نا سوزوکی؟ارادہ تو یہی تھا پر یہ لفظ کچھ جچچانہیں۔۔
بہت خوب۔ میرے پاس 1200 سی سی ہونڈا سی بی آر ہے آج کل۔ اس سے قبل ہاتھ آپ والے بائک پر ہی صاف کیا ہےجی ۔ بہت بہترین سواری ہے