تاسف عبدالباسط کے لیے دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
میرا بہت ہی پیارا دوست عبدالباسط ہسپتال میں ہے اتوار کے دن اس کا اکسیڈنٹ ہوا تھا جس مین اس کی دونوں ٹانگے ٹوٹ گی ہیں 15 دن کے بعد اس کا آپریشن ہیں آپ سب سے درخواست ہے اس کے لیے دعا کریں تانکہ وہ جلد سے جلد ٹھیک ہو جائے اس کو آپ کی دعاؤں کی بہت ضرورٹ ہے بہت شکریہ
خرم
 

محمد وارث

لائبریرین
اللہ تعالٰی اسے صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔

(ناظمین سے گزارش کہ اس تھریڈ کو تہنیتی پیغامات سے دعائیہ کلمات میں منتقل کر دیں)۔
 

شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی اللہ کریم سے دعاگو ہوں کہ آپ کے دوست کو صحت عاملہ و کاملہ عطا فرمائے۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
میرا بہت ہی پیارا دوست عبدالباسط ہسپتال میں ہے اتوار کے دن اس کا اکسیڈنٹ ہوا تھا جس مین اس کی دونوں ٹانگے ٹوٹ گی ہیں 15 دن کے بعد اس کا آپریشن ہیں آپ سب سے درخواست ہے اس کے لیے دعا کریں تانکہ وہ جلد سے جلد ٹھیک ہو جائے اس کو آپ کی دعاؤں کی بہت ضرورٹ ہے بہت شکریہ
خرم
السلام علیکم
بے شک سب آزماٰیش اور امتحان اللہ کی طرف سے ۔
اللہ آپ کے دوست کے آپریشن کو اپنی رحمت و برکت سے کامیاب کرے ۔
اور بحق ہوالشافی ہو الکافی آپ کے دوست کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے آمین۔۔
نایاب
 

محمد نعمان

محفلین
یا اللہ سب کچھ تیری دسترس میں اور یہ بھی سچ ہے کہ بیماری اور آزمائش بھی تیری طرف سے ہے مگر ہم کمزور ہیں ہم سے آزمائشیںنہ لے اور تمام بیماروں کو صحت و تندرستی عطا فرما اور خرم بھائی کے دوست کو تکالیف سے نکال اور مکمل صحت یاب فرما دے۔۔آمین
 

بلال

محفلین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ آپ کے دوست کو جلد صحت یاب کرے، لمبی عمر دے اور بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
 
یا اللہ سب کچھ تیری دسترس میں اور یہ بھی سچ ہے کہ بیماری اور آزمائش بھی تیری طرف سے ہے مگر ہم کمزور ہیں ہم سے آزمائشیںنہ لے اور تمام بیماروں کو صحت و تندرستی عطا فرما اور خرم بھائی کے دوست کو تکالیف سے نکال اور مکمل صحت یاب فرما دے۔۔آمین
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام خرم

بہت افسوس ہوا یہ سن کر اللہ سے دعا ہے کہ وہ عبدالباسط کو جلد از جلد صحت یاب کریں اور انکا آپریشن کامیاب ہو ۔ آمین

خیر خیریت بتاتے رہنا خرم
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top