عبدالرحمن سید
محفلین
بہت شکریہ میرے دوست،اور بلال بھائی،!!!!!!!!!
خوش رھیں،!!!!
خوش رھیں،!!!!
بہت بہت مبارک ہو سید صاحب۔۔۔۔
خرم جی،!!!!!عبد الرحمٰن صاحب بہت مبارک یہ نئی گرہ آپ کو۔
خرم جی ،!!!بات تو ٹھیک ہے بھیا لیکن وہ جو واصف علی واصف صاحب فرماتے ہیں کہ سانس کی آری زندگی کے شجر کو ہر وقت کاٹتی رہتی ہے سو جانا تو ٹھہر گیا۔ اس ایک گرہ کے کم ہونے سے کتنی ہی باتیں آپ کے علم میں آئیں، کتنا ہی وقت آپ نے اپنے مالک کو خوش کرنے میں گزارا۔ سو شکریہ اور خوشی کی بات تو ہوتی ہے نا کہ اتنا وقت ملا اچھے کام کرنے کو اور اپنی کوتاہیوں کا ازالہ کرنے کو۔
بہت مبارک ہو آپ کو
السلام علیکم
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو