مبارکباد عبدالرحمن کو ساگرہ مبارک۔

فرحت کیانی

لائبریرین
اللہ تعالٰی اے دعا ہے کہ زندگی کا یہ نیاسال آپ کے لئے بہت مبارک اور خوشیوں بھرا ثابت ہو(آمین)

سالگرہ مبارک
rose.gif
 
محب علوی بھائی ۔۔۔
میری طبیعت اکثر میرا ساتھ نہیں‌دیتی ورنہ میں آپ کے ساتھ اس عظیم کارنامے میں ضرور شریک ہوتا اور اپنی ذاتی لائبریری بھی اس کام کیلیے وقف کردیتا۔
اس کے علاوہ میرے آنلائن بیک وقت تین کورسز چل رہے ہیں جنہیں میں ابھی تک ٹائم نہیں دے پارہا۔:(
اور آجکل آپ ایم ایس این پر نظر نہیں‌آتے کیا بات ہے؟

عبدالرحمن میں آن لائن ہوتا تو ہوں اور میں نے آپ کو آجکل آنلائن دیکھا بھی ہے۔ آپ کو شریک کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں کام اتنا ہی ہوگا جتنا آپ آسانی سے کر سکیں اور نہ بھی کر سکیں تو کوئی مسئلہ نہیں مگر کم از کم آپ ساتھ تو ہوں گے۔ آپ اپنے آنلائن کورسز کا ہی کچھ حال لکھیں تاکہ اسی بہانے گفتگو آگے بڑھے ۔
 
عبدالرحمٰن

محفلین
اپنی یاد داشت کو تازہ کرنے کیلیے ان کورسز میں ایڈمشن لیا ہے ،
ایک تو Swish Max کا ہے اور دوسرا پی ایچ پی & ایس کیو ایل اور تیسرا ہیکنگ ۔
دو چل رہے ہیں تیسرے سے غیر حاضر ہونے کی وجہ سے خارج کردیا گیا ہوں۔
 
عبدالرحمٰن

محفلین
معذرت ہیکنگ سے میری مُراد وی بلٹن کے لیے ہیکس (موڈز) بنانا ۔
چونکہ عرب موڈ کو ہیک کہتے ہیں تو میں ہیکنگ اور اسے بنانے والے کو ہیکر کہتا ہوں ۔۔۔:grin:
 
اپنی یاد داشت کو تازہ کرنے کیلیے ان کورسز میں ایڈمشن لیا ہے ،
ایک تو Swish Max کا ہے اور دوسرا پی ایچ پی & ایس کیو ایل اور تیسرا ہیکنگ ۔
دو چل رہے ہیں تیسرے سے غیر حاضر ہونے کی وجہ سے خارج کردیا گیا ہوں۔

ماشاءللہ دونوں ہی کورس بہت عمدہ ہیں ، کیا ہم امید رکھیں کہ آپ یہاں بھی معلومات شئیر کریں گے اور باقی احباب کو بھی سیکھنے کا موقع فراہم کریں گے۔

ویسے یہ کورسز فری ہیں یا ان کے لیے نقد رقم کی ادائیگی کی ہے آپ نے :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
ہائیں، وی بلیٹن کے موڈ بنانے کا کوئی کورس بھی ہوتا ہے؟ :confused: اور تم نے اس کورس کو اتنا غیر اہم سمجھا کہ غیر حاضری کی وجہ سے نکالے گئے؟ :mad:
 
عبدالرحمن بھائی اب تو آپ کی طلبی ہوگئی ہے ۔

جو سیکھ رہے ہیں انہیں سکھانے کا وعدہ کرکے جاں گلاصی کروا لیں۔ :)
 
پہلے میری کلاسز تو ختم ہولینے دیں۔:grin::
جی ہاں‌فری میں ۔:)

ہائیں، وی بلیٹن کے موڈ بنانے کا کوئی کورس بھی ہوتا ہے؟ :confused: اور تم نے اس کورس کو اتنا غیر اہم سمجھا کہ غیر حاضری کی وجہ سے نکالے گئے؟ :mad:
جی بالکل ہوتا ہے ، نبیل بھائی میں‌نے اسے غیر اہم قطعا نہیں‌سمجھا ، پہلے ہی بڑی مشکل سے داخلہ ملا تھا لیکن کچھ دِن بیمار کیا ہوگیا بذریعہ پیغام بتایا گیا کہ آپ خارج کردیئے گئے ہیں:mad:
اب بتائیں‌میں‌کیا کرسکتا ہوں۔:(

عبدالرحمن بھائی اب تو آپ کی طلبی ہوگئی ہے ۔

جو سیکھ رہے ہیں انہیں سکھانے کا وعدہ کرکے جاں گلاصی کروا لیں۔ :)

:rondoo:
 
Top