زیادہ اونچا مت جانابہت بہت شکریہ زیک برادر!
آپ کی مبارک باد سے تو میں خود کو ہواؤں میں اڑتا ہوا محسوس کررہا ہوں۔
جزاک اللہ خیرا!
زمین کے قریب قریب ہی رہنا
زیادہ اونچا مت جانابہت بہت شکریہ زیک برادر!
آپ کی مبارک باد سے تو میں خود کو ہواؤں میں اڑتا ہوا محسوس کررہا ہوں۔
جزاک اللہ خیرا!
پیرا شوٹ کس مرض کی دوا ہے صاحب جی؟زیادہ اونچا مت جانا
زمین کے قریب قریب ہی رہنا
بہت شکریہ عزیزہ! جزاکِ اللہ خیرا!مبارک ہو عبد الرحمن بھائی!
تو پھر اڑنے سے پہلے پیراشوٹ باندھنا نا بھولنا۔ زیادہ خوشی میں بعض اوقات بندہ ضروری چیزیں بھول بھی جاتا ہے۔پیرا شوٹ کس مرض کی دوا ہے صاحب جی؟
مشورہ سنبھال کر جیب میں رکھ لیا ہے۔تو پھر اڑنے سے پہلے پیراشوٹ باندھنا نا بھولنا۔ زیادہ خوشی میں بعض اوقات بندہ ضروری چیزیں بھول بھی جاتا ہے۔
مشورہ سنبھال کر جیب میں رکھ لیا ہے۔
بہت ممنون ہوں۔ جزاکِ اللہ خیرا!
جزاک اللہ خیرا رانا بھائی!بہت مبارک ہو عبدالرحمٰن بھائی یہ ہزاری منصب۔
ارے کون مائیکا لال ہے جو میری جیب میں ہاتھ ڈالے؟ میرے پاس ہمہ وقت پستول ہوتی ہےکوئی جیب کترا ٹکرا گیا تو آپ تو گئے جان سے
نیفے میں اڑس لیجیے!
ارے کون مائیکا لال ہے جو میری جیب میں ہاتھ ڈالے؟ میرے پاس ہمہ وقت پستول ہوتی ہے
چھڑوں والی۔
ہاہاہاہاہا!اسی لیے تو ابھی تک آپ بھی "چھڑے" ہیں۔
جزاک اللہ خیرا معاویہ بھائی!بہت مبارک ہو!
جزاکِ اللہ خیرا عزیزہ!مبارکباد
آپ کو بھی بہت مبارک جناب من!مبارک باد