سید رافع
معطل
لیکن خوشی تو بہرحال ہوئی ہو گی۔بلکہ ہمیں تو ٹیگ کی بھی سمجھ نہیں آئی۔
آپ بتا رہیں ہیں امید ہے آپ کو بھی دلی خوشی ہوئی ہو گی۔مجھے بھی ٹیگ کیا ہوا ہے
نسل انسانی یونہی فروغ پاتی آئی ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ آپ ابھی بھی اس نتیجے پر نہیں پہنچے۔یہ حضرت شاید خواتین کو ٹیگ کرنے آئے ہیں