بہت مبارک ہو چوہدری صاحب
زبردست جناب۔
عبدالقیوم چوہدری صاحب! دس ہزار شگفتہ اور شائستہ قسم کے مراسلہ جات کی تکمیل پر بہت بہت مبارک ہو۔
مبارک ہو عبدالقیوم۔
جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب!
دس ہزار مراسلہ جات کا سنگِ میل بہت بہت مبارک ہو!
بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب!
بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب.
اسی طرح محفل کی رونقیں بحال رکھیں.
اللہ سلامت رکھے. آمین.
بہت بہت مبارک ہو چوہدری بھیا!!
مبارک ہو!
مبارک ہو۔ اللہ بہت ساری خوشیاں نصیب کرے۔ آمین!
بہت مبارک ہو چوہدری جی.
مبارک ہو
مبارک ہو
مبارک ہوئے چوئی صاب۔
مبارک ہو جی چوہدری صاحب آپ بھی "تمن دار" ہو گئے
چوھدری صاحب بہت بہت مبارکاں،سدا خوش رہیں۔آمین
بہت بہت مبارک باد قبول کیجیئے
ارے واہ!! چوہدری صاحب آپ کو دس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔
مبارک ہو جی چوہدری صاحب
مبروک یا دس ہزاری
مبروک یا عبد القیوم چوہدری!
مابدولت برادرم عبدالقیوم چوہدری کو دس ہزاری منصب پرفائزہونے پر قلب کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب۔۔۔
فائیو فگرس مبارک ۔ پیارے چوہدری صاب
مبارکباد و دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ احباب من۔بہت مبارک ہو
اوہو۔ چلیں کوئی بات نہیں۔ آپ کے لیے کوئی اور موقع مہیا کرتے ہیںآپ کے دس ہزاری ہونے کا ہم بھی انتظار کر رہے تھے. لیکن مبارکباد کی بازی ہمیشہ کی طرح یوسف سلطان بھائی لے گئے..
بہت شکریہ۔ کہیں کچھ سمجھ نا پائیں تو ضرور پوچھ لیجیے گا۔یوں تو چوہدری صاحب آپ کے مراسلے کچھ زیادہ نہیں پڑھے لیکن آپکا پنجابی تڑکا خوب ہے ۔ پنجابی مین کئے گئے تبصرے خوب است ۔
اللہ جی سے دعا گو ہوں کہ کوئی اور ایسا مرحلہ آئے اور آپ ایسا کر سکیں۔کچھ عرصہ قبل آپ کے مراسلوں کی تعداد دیکھی تھی تو سوچا تھا کہ آپ کے دس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر ہم مبارکبادی دھاگہ کھولیں گے لیکن یوسف سلطان بھیا شاید گھات لگائے بیٹھے تھے، پھر بازی لے گئے۔
کوئی بھی زبان جاننا اور سمجھنا کہیں نا کہیں فائدہ ہی پہنچائے گا۔ انشااللہتاکہ مستقبل قریب میں پنجابی زبان پرخاطرخواہ عبورمابدولت کی دست ناتواں سے زیادہ بعید نا ہو !
سر۔۔۔ 5837 مراسلے مکمل اردو میں ہیں۔ان دس ہزار میں سے کتنے اردو میں تھے؟؟
لیکن مبارکباد کی بازی ہمیشہ کی طرح یوسف سلطان بھائی لے گئے..
ارے۔۔۔ پیاری بہنا اور چھوٹے بھائی اس میں بازی لے جانے والی کوئی بات نہیں،لیکن یوسف سلطان بھیا شاید گھات لگائے بیٹھے تھے، پھر بازی لے گئے۔
یوسف سلطان صاحب تو پھر خرقہ پوش ہیں، ان سے کوئی خبر کیسے چھپی رہے بھلا۔
خیر مبارک بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب
دعا ہے اللہ آپ کو لبی حیاتی دیے اور آپ ہمیشہ ایسے ہی اپنے مراسلات کی پھلجھڑیاں بکھیرتے ہیں
خیر مبارک جناب۔ بہت شکریہچوہدری صاحب بہت بہت مبارک ہو۔
جزاک الله! شاہ صاحب۔خوش رہیں سلامت رہیں۔۔۔
ٹاپ مثبت ریٹنگ کی فہرست میں داخلہ بھی مبارک ہو عبدالقیوم چوہدری