سین خے
محفلین
چودھری صاحب بہت بہت مبارک ہو آپ کو !
البتہ یہ پنجابی ! اس کا کیا کروں۔۔۔
آپ چوہدری صاحب سے ترجمے کی فرمائش کر دیا کیجئے میں نے تو جب بھی کی انھوں نے کبھی انکار نہیں کیا
چودھری صاحب بہت بہت مبارک ہو آپ کو !
البتہ یہ پنجابی ! اس کا کیا کروں۔۔۔
میری طرف سے بس انکار کی جگہ ترجمہ لکھ دیں۔آپ چوہدری صاحب سے ترجمے کی فرمائش کر دیا کیجئے میں نے تو جب بھی کی انھوں نے کبھی انکار نہیں کیا
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔السلام علیکم
ہمارے بہت ہی اچھے عبدالقیوم چوہدری بھائی نے محفل پر ۱۴۰۰۰ مراسلے مکمل کر لئے ہیں۔
ہم ۱۴۰۰۰ مراسلوں کے سنگِ میل کو عبور کرنے پر چوہدری بھائی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی عمدہ شراکت محفل پر ایسے ہی جاری و ساری رکھیں گے۔ دعا ہے کہ خدا ان کو سدا ہنستا مسکراتا اور خوش و خرم رکھے آمین
خیر مبارکاں جیمبارکاں ہوون جی!
خیر مبارک جناب مدیر اعلیٰ صاحب۔بہت مبارک ہو چوہدری صاحب۔
خیر مبارک جی۔چودھری صاحب بہت بہت مبارک ہو آپ کو !
البتہ یہ پنجابی ! اس کا کیا کروں۔۔۔
غلطیاں سمجھ کر درگزر کر دیا کریںالبتہ یہ پنجابی ! اس کا کیا کروں۔۔۔
خیر مبارک۔ شکریہ زیکمبارک ہو عبدالقیوم
خیر مبارک صدیقی صاحب۔ مارگلہ کی پہاڑیوں کے اُس طرف خوش رہیے، آباد رہیے۔ شکریہبہت مبارک ہو چوہدری صاحب۔
خیر مبارک۔ آمینبہت مبارک ہو۔
اللہ ڈھیروں کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین!
خیر مبارک جناب۔بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب
خیر مبارکاں جی۔بہت بہت مبارکاں ہون چوہدری صاحب۔جیندے وسدے رؤ
خیر مبارک جناب۔ بہت نوازشچوہدری صاحب کے زیادہ تر مراسلے معلوماتی نوعیت کے ہوتے ہیں۔ مختصر مراسلات میں زندگی کے تجربے کا نچوڑ پیش کرنے پر بھی قادر ہیں۔ مبارک ہو محترمی!
خیر مبارک سر۔ شکریہبہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب یہ چودہ ہزاری منصب۔
خیر مبارکاں نقیبی صاحب، بھلا ہووے جےچوہدری جی بہت بہت مبارکاں ۔
خیر مبارک، نوازش، بہت شکریہ بھائی صاحب۔مابدولت برادرم عبدالقیوم چوہدری کو منصب چہاردہ ہزاری حاصل کرنے پر قلب صمیم کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
واقعی
بہت بہت ہو چوہدری برادرم ۔
خیر مبارک۔مبارک ہو چوہدری صاحب
لگتا نہیں ہے کہ آپ اس سال پندرہ ہزاری منصب حاصل کر پائیں گے۔ اتنی سست رفتار!!
خیر مبارکاں وِیرا۔ بھلا ہووے ای۔مبارکاں ہوون جی