تاسف عبدالقیوم چوہدری صاحب کی والدہ کا انتقال پُرملال

عدنان عمر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللّہﷻ والدہ صاحبہ کی کامل مغفرت فرمائے۔
دکھ بہت بڑا ہے لیکن مشیتِ ایزدی کے سرِ تسلیم خم ہے۔
اللّہﷻ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ والدہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے، آمین۔
 

ظفری

لائبریرین

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ چوہدری صاحب اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطافرمائے اور والدہ کے درجات بلند فرمائے ۔آمین​

 

وجی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور چوہدری صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
 

الشفاء

لائبریرین
انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔
اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
میری طرف سے بھی عبد القیوم کو پرسہ پیش ہے اور مرحومہ کی مغفرت کی دعائیں
 

اکمل زیدی

محفلین
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
خدا غریقِ رحمت کرے اور گھر والوں کو صبر جمیل عنایت کرے - الہی آمین
 
انا للہ وانا الیہ راجعون
مابدولت کو اس اطلاع اندوہناک سے سخت دکھ اور افسوس ہوا۔ مابدولت برادرم چوہدری صاحب سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللّٰہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور انہیں بہشت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا، روشن، ہوادار اور کشادہ کرے۔ اسے جنت کا باغ بنا دے۔ قبر کی وحشتوں میں ساتھی عطا فرمائے۔ روز محشر پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شفاعت سے بہرہ مند کرے۔ نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دے۔ بغیر حساب کتاب کے جنت میں لے جائے۔ پل صراط سے آسانی سے گزارے۔ حوض کوثر پر پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے پانی پلوائے۔
لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ اور انھیں مرحومہ کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔
آمین!
ثم آمین!
 
Top