عبدالقیوم چوہدری
محفلین
خیر مبارک جنابنو ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر بہت مبارک باد
خیر مبارک جی۔ آمین۔ شکریہبہت مبارک ہو چوہدری صاحب۔
سدا خوش و خرم رہیں اور یونہی محفل پہ مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔
خیر مبارک جنابنو ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر بہت مبارک باد
خیر مبارک جی۔ آمین۔ شکریہبہت مبارک ہو چوہدری صاحب۔
سدا خوش و خرم رہیں اور یونہی محفل پہ مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔
مبارکاں ہوون وِیرے نُوں!
خیر مبارک خیر مبارک۔مبارکاں ہوون چوہدری صاحب پھاگ لگے رہن
خیر مبارک جناب عالیچوہدری صاحب مبارکاں
بہت شکریہ برادرم۔ آمینچوہدری صاحب بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے۔
خیر مبارک شکریہمحترم عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
مبارک ہو عبدالقیوم صاحب
خیر مبارک۔ بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو بھیا
عالیجاہ اس محبت پر شکر گزار ہوں۔محفل کے پیارے سے پنجابی بھائی جناب عبدالقیوم چوہدری نے 9000 مراسلوں کا ہدف عبور کر لیا ہے۔ بھری محفل کی طرف سے مبارک باد قبول کریں:
خیر مبارک۔ بہت شکریہ
خیر مبارک شاہ صاحب۔ آمینہمارے عزیز بلکہ ہر دلعزیز چوہدری صاحب کو بہت مبارک ہو۔
اللہ سدا شاد و آباد رکھے۔
مہربانی جنابچوہدری صاحب ودھائیاں جی ودھائیاں...
۔۔۔۔اہلِ محفل کو عبدالقیوم چوہدری کے9000 مراسلے مبارک ہوں
دعا ہے وہ اسی طرح محفل میں مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں
خیر مبارک جنابمبارک ہو!
خیر مبارک راجہ صاحبچوہدری صیب مبارکاں!