مبارکباد عبدالقیوم چوہدری 3000

arifkarim

معطل
اس کی دن بھر کی مصروفیات کا ایک بڑا حصہ ڈائینوسار والی موویز دیکھنے اور کھلونا جانوروں سے کھیلنا ہے۔
ڈائینوسارز تو جنگلی باقیات ہو گئے۔ ہم بھی بچپن میں یہی سمجھتے تھے کہ ڈائنو سارز کسی خفیہ جزیرہ پر آج بھی پائے جاتے ہیں۔ بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ اسٹیون شپیل برگ نے ماموں بنایا تھا :)
http://www.ucmp.berkeley.edu/diapsids/buzz/popular.html
 
قیصرانی

لائبریرین

ماموں۔۔۔ سنا ہے کہ کچھ سائنس دان بھی مزید ماموں بنانے کے چکر میں ہیں کہ ڈائنو سارز راکٹ بنا کر مریخ پر جا بسے ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ایک بار ایک کتاب پڑھ رہا تھا جہاں مختلف سائنس دانوں کی مشہور (مضحکہ خیز یا اس کے الٹ) تھیوریز کا تذکرہ تھا۔ وہاں یہ لکھا گیا تھا :)
اسی طرح ایک سائنس دان کا خیال تھا کہ انسان کی ناک میں نتھنے اس لئے نیچے کی جانب ہوتے ہیں تاکہ خلاء سے آنے والے جراثیم اس میں براہ راست نہ گریں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے یہ بات تو کچھ ۔۔۔۔۔۔ٹھیک ہی لگتی ہے :)
جی، خلاء سے ہر وقت کچھ نہ کچھ زمین پر گرتا اور سطح تک پہنچتا بھی رہتا ہے۔ لیکن ان حضرت کا قول تھا کہ پولیو وغیرہ جیسی بیماریاں خلاء سے آتی ہیں اور ان کا زور پیتھوجنز پر تھا۔ اب تکنیکی طور پر ہمیں اور کوئی وجہ نہیں ملتی کہ انسان کے نتھنے نیچے کو کیوں ہوتے ہیں :)
 
نتھنوں سے بہت کچھ باہر نکلنا ہوتا ہے۔
اوپر کی طرف ہو تو شاید وہ باہر نکلنے کا عمل صحیح سے نا ہو پائے
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے بیماریوں کے جراثیم سب سے پہلے کہاں سے آئے ہوں گے ؟
اس بارے کچھ کنفرم نہیں ہے۔ کئی سائنس دان یہ سمجھتے ہیں کہ زندگی کی ابتداء کی طرح یہ بیماریاں بھی دیگر اجرام فلکی سے شہابیوں کی مدد سے زمین تک پہنچی ہیں۔ تاہم سو فیصد یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا :)
 
ہاہاہا۔ آپ اتنے پڑھے لکھے ہو کر کیسی مضحکہ خیز باتیں کر رہےہیں۔ زندگی کی ابتداء اسی زمین پر ہوئی تھی اور جراثیم بھی تو ایک قسم کی زندگی ہی تو ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Abiogenesis
 
آپ اوپر دیکھئے ذرا میری پوسٹ۔ اس سے اندازہ ہوگا کہ میں کیا کہہ رہا ہوں :)
 
Top