مابدولت کی جانب سے برادرم عبداللہ کو منصب سہہ ہزاری پر فائزہونے پرقلب کی گہرائیوں سے مبارک باد۔
عبداللہ بھائی مبارک ہو
مبارک ہو عبداللہ بھائی!
کرکٹ میری پہلی محبت ہے، شاعری سے بھی بہت پہلے کی۔ 1980ء میں جب ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان تشریف لائی تھی تو میری عمر 8 سال تھی اور میں پاکستانی ٹیم سے زیادہ ان "کالوں" کا دیوانہ تھا، اخبار میں سے سارے ویسٹ انڈیز کھلاڑیوں کے نام یاد کر رکھے تھے اور جیسے والدین اپنے بچوں سے کسی کے سامنے کہتے ہیں کہ اے بی سی سناؤ، میرے والد صاحب اپنے دوستوں کے سامنے مجھے کہتے تھے چلو ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کے نام سناؤبہت شکریہ وارث بھیا۔ بس درخواست کہ کھیلوں کے دھاگوں میں زیادہ سے زیادہ تشریف لاتے رہا کریں ورنہ ہمیں شاعری کے دھاگوں میں آنا پڑ جائے گا۔ اگوں تُسی سمجھدار اوہ۔۔۔
کرکٹ میری پہلی محبت ہے، شاعری سے بھی بہت پہلے کی۔ 1980ء میں جب ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان تشریف لائی تھی تو میری عمر 8 سال تھی اور میں پاکستانی ٹیم سے زیادہ ان "کالوں" کا دیوانہ تھا، اخبار میں سے سارے ویسٹ انڈیز کھلاڑیوں کے نام یاد کر رکھے تھے اور جیسے والدین اپنے بچوں سے کسی کے سامنے کہتے ہیں کہ اے بی سی سناؤ، میرے والد صاحب اپنے دوستوں کے سامنے مجھے کہتے تھے چلو ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کے نام سناؤ