تجمل حسین
محفلین
آپ کے اس پیغام سے مجھے عارف کریم بھٹی تو نہیں البتہ ”اے۔کے۔بھٹی“ صاحبان کی کہانی یاد آگئی ہے۔عارف کریم بھٹی یاد نہیں آتے؟
آپ کے اس پیغام سے مجھے عارف کریم بھٹی تو نہیں البتہ ”اے۔کے۔بھٹی“ صاحبان کی کہانی یاد آگئی ہے۔عارف کریم بھٹی یاد نہیں آتے؟
بہت اچھی بات ہے، شاید بارہ تیرہ سو سال بعد ہی یہ عقدہ وا ہو جائے۔ ویسے ان چیزوں سے فرق کوئی نہیں پڑتا اگر یہ نہ کہا جائے کہ ہماری ہو گئی اور تمھاری نہیں ہوئیوہ کون سا عقدہ ہے جو وا ہو نہیں سکتا
ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا
یہ سوچ ہی غلط ہے۔ انسان اس فکر میں لگ جائے کہ میں عند اللہ مقبول ہوجاؤں۔ المیہ یہ ہے کہ ہم خود کو حق ثابت کرنا چاہتے ہیں حق اپنانا نہیں چاہتے۔ فائدہ حق پر چلنے میں ہے خود کو حق پر ثابت کرنے میں نہیں۔ واللہ اعلم بالصوابویسے ان چیزوں سے فرق کوئی نہیں پڑتا اگر یہ نہ کہا جائے کہ ہماری ہو گئی اور تمھاری نہیں ہوئی
گورنمنٹ ملازمت سے ریٹائرڈ ہوں۔ دینی بنیادی کتب کے مطالعہ کا شوق ہے۔ روز مرہ پیش آمدہ مذہبی اختلافات کے حل کی کاوش میں رہتا ہوں۔ خصوصا نماز کے اختلافات۔ میری سمجھ کے مطابق اختلافات اتنے زیادہ نہیں جتنا کچھ ناعاقبت اندیشوں نے اس کو پھیلا دیا ہے۔ اختلافات کا سبب میرے خیال میں افراط و تفریط ہے یا انا یا پھر عصبیت۔