یاسر شاہ
محفلین
لو تائید غیبی بھی ہوگئی بس خواب کی تعبیر یہی ہے یہاں آجائیے-اپنی رہائش کا انتظام کر لیجیے باقی چھٹی والے دنوں میں میں آپ کے ساتھ ہوں -خوب سیر کریں گے-آخر اشعار بھی تو ڈھیر سارے سنانیں ہیں آپ کو ،بیگم تو سنتی ہی نہیں -دوپہر کے وقت کچھ دیر کے لیے لیٹا تو خواب میں سمندر کی لہریں ہی نظر آ رہی تھیں
آخری تدوین: