اگر اسکین شدہ مل جائیںکتنے صفحے دوں ٹائپ کرنے کےلیے؟
اپنا ای میل ایڈریس انباک کرو، میں اسکین شدہ بھیجتا ہوں۔اگر اسکین شدہ مل جائیں
یعنی ریختہ سے جاکر خود سے نہ اٹھانے پڑیں تو 10
اور اگر خود سے اٹھانے ہیں تو 4
فہیم آپکے لیے ریختہ صفحہ 211 تا 220 مختص کیے ہیں۔اگر اسکین شدہ مل جائیں
یعنی ریختہ سے جاکر خود سے نہ اٹھانے پڑیں تو 10
اور اگر خود سے اٹھانے ہیں تو 4
میں گوگل ڈاکس پر ہی پوسٹ کرتی ہوں بھیا۔عینی آپی آپ نے یہ چھ صفح لکھ کر پوسٹ کہاں کیے ہیں؟
آگےآپ ریختہ کے صفحہ 265 سے 269 لے لیں۔
صفحہ 265 "دسواں باب - غزکل میں تباہی" سے شروع ہوتا ہے۔
صفحہ 98-100کوئی جلدی نہیں ہے سیما آپی۔ اپنی سہولت سے کریں۔
بہترین۔ میرا خیال ہے کہ ریختہ صفحات 269 تک تقسیم ہوئے ہیں۔صفحہ 98-100
مکمل
میں نے اوپر اپڈیٹ کر دیا ہے۔بہترین۔ میرا خیال ہے کہ ریختہ صفحات 269 تک تقسیم ہوئے ہیں۔
آپ ریختہ صفحات 270-271 لے لیں۔
یہ صفحات مکمل ہو گئے ہیںمحمد عمر۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات 106 - 115
مزید ریختہ صفحات 272 سے 285 تک آپ کو دے دیں؟یہ صفحات مکمل ہو گئے ہیں
مزید ریختہ صفحات 272 سے 285 تک آپ کو دے دیں؟