شمشاد
لائبریرین
اگر تو ظریفانہ ہے تو پھر تو اراکین ہنس ہنس کر ٹائپ کریں گے۔اودھ پنچ کے ظریفانہ مضامین کا ایک اور مجموعہ دستیاب ہوا ہے۔
اگر تو ظریفانہ ہے تو پھر تو اراکین ہنس ہنس کر ٹائپ کریں گے۔اودھ پنچ کے ظریفانہ مضامین کا ایک اور مجموعہ دستیاب ہوا ہے۔
اچھا۔ نیز آپ کے لیے انشاء اللہ خاں انشا کی ایک چھوٹی سی چالیس صفحے کی بے نقط کتاب مخصوص کر رکھی ہے۔ یہ اردو کی پہلی غیر منقوط کتاب کہلاتی ہے۔اگر تو ظریفانہ ہے تو پھر تو اراکین ہنس ہنس کر ٹائپ کریں گے۔
بھیج دیں۔ بے نقط ہے تو یقیناً دلچسپ بھی ہو گی۔اچھا۔ نیز آپ کے لیے انشاء اللہ خاں انشا کی ایک چھوٹی سی چالیس صفحے کی بے نقط کتاب مخصوص کر رکھی ہے۔ یہ اردو کی پہلی غیر منقوط کتاب کہلاتی ہے۔
جی بجا فرمایا ۔ ۔صا
صابرہ بٹیا،
اب ٹھیک ہو گیا۔بہت سارا پیار اور دعائیں۔۔
کبھی کبھی ہم لوگ نادانستگی میں کچھ غلط کریں تو درست کرلینا چاہیے۔
اس کا ایک نسخہ اس مجموعہ میں بھی موجود ہے۔شعیب بھائی میں نے کتاب اتار لی ہے۔
ریختہ پر ربط
السلامُ علیکم!
الحمد اللہ دفتر کی شفٹنگ کا 80 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔
کوئی نئی کتاب شروع ہوتی ہے تو مجھے بھی یاد رکھیے گا۔
جی ضرور۔ آپ کو ضرور زحمت دیں گے۔
ٹھیک ہے ، اگر گوگل ڈاکس میں زیادہ لوگوں نے لکھا ہے تو باقی ماندہ صفحات اس میں شامل کر دیں گے اگربات برعکس ہے تو پھر ورڈ فائل سے ایک نئی فائل بنا لیں گے گوگل ڈاکس پر۔جی بالکل مکمل ہو گئی ہے۔ ورڈ فائل آپ کو بھجوا رہا ہوں۔
ریٹائر ہوگیا ہوں اس کام سے۔ویسے ابھی ایک کتاب کی ٹائپنگ میں شدید مصروف ہوں۔انیس الرحمن بھیا جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے آپ بھی تو ٹائپنگ کیا کرتے تھے، تو اب کیوں نہیں؟ اگر مصروفیت بہت زیادہ ہے تو کم کام کیا جا سکتا ہے۔