بہت مبارک ہو-
واہ بھئی۔ اتنا کم بولنے والے عثمان کے بھی نو ہزار ہوگئے۔
بہت مبارک ہو۔ اللہ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
بہت بہت مبارک۔ فائیو فگر قریب ہیں ۔ ہیوی ویٹ کے لیے۔
مبارک ہو عثمان
آپ سب کا بہت شکریہ!مبارک ہو عثمان بھیا!
9000 ہزار یعنی نو ملین مراسلے مبارک ہوں۔
شکریہ جناب!9000 ہزار یعنی نو ملین مراسلے مبارک ہوں۔
کوئی بات نہیں۔ نو ہزار میرے ہیں۔ باقی آپ لوگ آپس میں تقسیم کرلیں۔نشاندہی کے لئے شکریہ۔
محمد تابش صدیقی بھائی، عنوان درست کر دیجئے۔
بہت مبارک ہو عثمان بھائی
بہت شکریہ!بہت بہت مبارک ہو عثمان بھائی