اللہ کا شکر ہے خیریت سے ہیں۔ اب تو ماشاللہ کرالنگ بھی شروع کردی ہےاور نیم ٹھوس غذا پر آچکے ہیں۔بہت مبارک عثمان
بےبیز کیسے ہیں ؟
واو ماشااللّہاللہ کا شکر ہے خیرت سے ہیں۔ اب تو ماشاللہ کرالنگ بھی شروع کردی ہےاور نیم ٹھوس غذا پر آچکے ہیں.
جی ہاں۔ اوسطا سال میں ہزار بارہ سو ہوتے ہیں۔چھٹیاں ہیں شاید اسی لیے آپ نے اتنے مراسلے کرلیے ہیں، ورنہ نسبتا کم ہی ہوتے ہیں
جہاز پر ہوتے تو کیا ہوتاشکر ہےآجکل جہاز پر نہیں ہیں
جہاز سے محفل تک رسائی آسان نہیں۔جہاز پر ہوتے تو کیا ہوتا
بہت شکریہ!سند باد جہازی کو آٹھ ہزاری مبارک ہو۔
(ویسے سند باد جہازی کا اب کونسواں سفر ہوگا؟)
آمین!اللہ آپ کو اپنے دونوں شہزادوں کی ڈھیروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔ آمین!
مقام نہیں پوچھا۔بحری سفر چونکہ کانفیڈنشیل ہوتے ہیں اس لیے مقام پر پہنچ کر ہی بتایا جا سکتا ہے
آمین!اللہ تعالیٰ آپ سب کو بھی خوشیوں اور نعمتوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
جی ہاں۔ شائد پچھلا مراسلہ پڑھنے میں غلطی ہوئی۔ سفرتو کافی ہو چکے ہیں۔ بس اب مقامات گنتا ہوں۔ غالباً نو سے زائد ممالک تک جہاز رانی ہوچکی ہے۔ بعض مقامات پر ایک سے زائد بار۔مقام نہیں پوچھا۔
اصل میں سند باد جہازی کی کتابوں کے ٹائٹل ہوتے تھے۔
"سند باد جہازی کا ساتواں سفر"
سند باد جہازی کا آٹھواں سفر"
یہ سیریز تھی ایک۔