میں عرصہ تقریبا دس روز سے عجیب سے چکر میں پڑ گیا ہوں۔میری ایک چھوٹی سی ویب سائٹ ہے جس پر میں روزانہ دس بارہ گھنٹے گزارتا ہوں ، ہوتا کچھ یوں ہے کہ میری طرف سے وہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد 20 یا 25 منٹ کے لئے آف لائن ہوجاتی ہے جبکہ باقی تمام ویب سائٹس کھلتی ہیں۔20 یا 25 منٹ کے بعد خود ہی میری سائٹ آن لائن ہوجاتی ہے۔
یہاں یہ بتاتا چلوں کہ جب سائٹ میری طرف سے آف لائن ہوتی ہے تو باقی سب کی طرف سے کھلتی ہے۔
میں وطین کا انٹر نیٹ استمال کرتا ہوں۔ان سے رانطہ قائم کرنے پر ان کا جواب یہ ہے کہ ہماری طرف سے کوئی ایرر نہیں ہے جبکہ ویب ہوسٹنگ والوں کا جواب بھی یہی ہے کہ ہماری طرف سے کوئی ایرر نہیں ہے۔
مسلہ یہ ہے کہ اگر انٹرنیٹ کنکشن کا ایرر ہو تو باقی سائٹ اس وقت نہ کھلیں جب میری سائٹ آف لائن چلی جاتی ہے۔یعنی کنکٹ ہی نہیں ہوتی۔
اگر کسی دوست کے پاس اس کا کوئی حل ہو تو مشکور رہوں گا۔
میرے پی سی میں انٹی وائرس انسٹال ہے اور میری ونڈو بھی جینین ہے۔مگر میں نے دوسری ونڈو سے بھی کنکٹ ہو کر دیکھا مگر میرا مسلہ جوں کا توں ہے۔
آخری بات کہ میں نے دوسرے انٹرنیٹ کنکشن سے بھی کنکٹ ہو کر دیکھا تھوڑی دیر بعد اس سے بھی یہی حرکت سرزر ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
برائے مہربانی اس کا حل بتائیں
شکریہ