مطیع الرحمٰن
محفلین
بھائی صاحب جہاں اس لڑکی نے دو چار لگائے تھے آپ بھی لگا دیتے کچھ تو فرق پڑتا
بجا فرمایا آپ نے مگر میں تو اس وقت ورطۂ حیرت میں تھا یہ سب کچھ اچانک بس چند سیکنڈوں میں ہی ہوگیا
بھائی صاحب جہاں اس لڑکی نے دو چار لگائے تھے آپ بھی لگا دیتے کچھ تو فرق پڑتا