بھلکڑ
لائبریرین
عجیب و غریب بیماری میں مبتلا اُلٹی خاتون
کچھ لوگ ہر کام اُلٹا کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔اب اس خاتون کو ہی لے لیجئے جو اُلٹا پڑھتی ، لکھتی اور دیکھتی ہیں۔
جنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سبیا سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ خاتون کو کچھ بھی سیدھے طریقے سے نہیں سمجھایا جا سکتا کیونک BOJANA نامی اس خاتون کو اُلٹی بات ہی سمجھ آتی ہے اسی لئے تو یہ نا صرف اُلٹی کتاب اور اُلٹا اخبار پڑھتی ہے بلکہ کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے ٹائپنگ بھی اُلٹی کرتی ہے۔
بوجانا کی والدہ مطابق بچپن میں اس خاتون نے پہلی بار قدم اُٹھائے تو وہ بھی پچھلی جانب اُٹھائے جس بیحد مشکل سے سخت تربیت کے بعد عام بچوں کی طرح آگے کی طرف چلنا سکھایا گیا۔
اب یہ خاتون سیدھا چلنا تو سیکھ گئی ہیں تاہم موبائل SMS ہوں یا ٹی وی اپنا پسندیدہ پروگرام دونوں ہی اُلٹے دیکھیں گی تو ہی سمجھ آتا ہے ورنا عقل سے بالا تر۔
سائنس اور ڈاکٹرز اب تک اس خاتون کی عجب غضب بیماری کی وجوہات تلاش کرنے میں ناکام ہیں۔
کیوں ہیں نا انتہا کی اُلٹی خاتون!
شمشاد ، عسکری ، محسن وقارعلی ، نایاب ، امجد علی راجا ،mano ، عینی شاہ ، انیس الرحمن ،