ہمممممممممممممممممم
مڈغاسکر تو ٹھیک پہنچے لیکن یہ لیمور ہے۔
یہ پایا بھی مڈغاسکر میں جاتا ہے۔
اور اس کا نام ہے AyeAye
یہ اس کے بارے میں وکی پیڈیا لنک
http://en.wikipedia.org/wiki/Aye-aye
لیمر کہیں یا لیمر، تلفظ کا فرق ہے۔ باقی تو سب معلومات وہی ہیں نا جو میں نے بتائیں
فہیم تم کتنے سادہ ہو تصویر پر دایاں کلک کر کے تصویر کے نام سے ہی جانور کا نام پتہ چل جاتا ہے ۔ کم از کم نام تو بدل لیتے تصویر کا
نام کا تو نہیں پتہ نہ دلچسپی پر بہت پہلے دیکھا تھا
کوئی نہ کوئی تو ہوگا۔ ماہر نہ سہی پر دلچسپی تو رکھنے والے ہوں گے ہی یہاں پر۔ وہ ضرور بتا سکتے ہیں۔لیکن یہاں وہ ماہر ہے کون
ایسا کریں بریڈی بار کو ای میل کرکے پوچھ لیں