انتہا
محفلین
بہت شکریہ، لیکن میرے خیال سے ”سالگرہ“ میں Birth Anniversary دونوں آ جاتے ہیں۔ بحوالہ اردو لغتسالگرہ یعنی anniversary
تاریخ پیدائش کی سالگرہ : Birth anniversary
جیسے Wedding anniversary, یا Death Anniversary ہوتا ہے .
سال گِرَہ {سال + گِرَہ} (فارسی)
فارسی زبان سے ماخوذ اسم سال کے بعد فارسی ہی سے اسم گرہ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً 1732ء سے "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔
متغیّرات
سالْگِرَہ {سال + گِرَہ}
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
[ترمیم]
معانی1. کسی شخص کی عمر (یا واقعے) کی ہر نئے سال کی تاریخ اور اس کا جشن (ہر سال ایک کلاوے میں یادداشت کے طور پر گرہ لگا دی جاتی تھی)۔
"تین اکتوبر کو مہاراجہ نے اپنی 36ویں سالگرہ پر ایک دربار عام بلایا۔"، [1]
[ترمیم]
انگریزی ترجمہYear-knot , or age, knot; birthday, anniversary of (ones) birthday (when a knot is tied in a string or thread kept as a record of ones age)