عدالت میں شرم۔۔۔

فرخ

محفلین
جج: تم تیسری بار عدالت میں آ رہے ہو، تمہیں شرم نہیں‌آتی؟
ملزم: جناب، آپ تو روز آتے ہیں، آپکو آتی ہے؟
:beating:
 

مغزل

محفلین
واہ ۔۔ یعنی ’’ قدر کھو دیتا ہے روز کا آنا جانا ‘‘
بہت شکریہ جناب ِ فرخ ،، بہت شکریہ
 
Top