محب علوی
مدیر
بدمعاش اشرافیہ نے عدت کیس میں بے حمیت عدلیہ کے بے ضمیر جج سے عمران خان اور بشری بی بی کو سزا سنا کر جو سیاہی اپنے چہروں پر انڈیلی ہے اس کی کراہت، بدصورتی پوری قوم اور معاشرے نے محسوس کی ہے۔
پوری دنیا میں ان گنت پاکستانیوں کو اس شرمناک فیصلے پر اٹھنے والے سوالات کا جواب اور اس گٹر فیصلے کا پس منظر اور اس کی غلاظت کی تشریح کا مکروہ عمل نہ چاہتے ہوئے بھی کرنا پڑے گا ۔
اغیار کی نظروں میں بے توقیری اور گراوٹ وہ سزا ہے جو اس فیصلے سے ہر پاکستانی کو سنائی گئی ہے۔ چند کرسی کے کیڑوں نے اپنی انا اور طاقت کے نشے میں دین الہی 2024 نافذ کرنے کی کوشش میں نکاح جیسے مقدس عمل کے ساتھ سنگین مذاق نہیں کھلواڑ کیا ہے ۔