لیکن عدنان بھائی، صدارت کی مسند سے بھی کوئی اترنا نہیں چاہتا۔ تابش بھائی نے تو پھر تین بار ہی نہیں اتروں گا کہا ہے۔ صدور کے صدور میں یہ وظیفہ تو دن رات جاری رہتا ہے۔نہ اتریں ،ہم آپ کو صدارت کی مسند پر بیٹھا دیں گے ،اگر ایسا ہے تو پھر ایسا ہی سہی ۔