سید عمران
محفلین
لیکن نمکین اور میٹھا اکٹھا کرنے میں جو مزا پلاؤ اور زردے کا ہے، اس کو جواب نہیں۔
آپ بھی جیتے رہو۔۔۔محفل کی رونقیں بڑھانے پر آپ کے مشکور ہیں پیارے بھیا
بہت مبارکب ہو۔
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا!!!
لیکن نمکین اور میٹھا اکٹھا کرنے میں جو مزا پلاؤ اور زردے کا ہے، اس کو جواب نہیں۔
آپ بھی جیتے رہو۔۔۔محفل کی رونقیں بڑھانے پر آپ کے مشکور ہیں پیارے بھیا
بہت مبارکب ہو۔
بھیا ان بھائی صاحبان کا تعلق ہمارے فقہ عدنانیہ سے ہے ۔آپ بھی جیتے رہو۔۔۔
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا!!!
آپ بھی جیتے رہو۔۔۔بھیا ان بھائی صاحبان کا تعلق ہمارے فقہ عدنانیہ سے ہے ۔
مبارک ہو آپ کو عدنان بھائی۔۔۔جب چڑیا چکھ گئی کھیت۔
آمین آمین ،بھیا یہ سب آپ کی دعاؤں کا ثمر ہے ۔مبارک ہو آپ کو عدنان بھائی۔۔۔
خدا دن دوگنی رات چوگنی ترقیاں دے!!!
بھیا ہم ایسی دعا دینے سے دور دور رہتے ہیں!!!آمین آمین ،بھیا یہ سب آپ کی دعاؤں کا ثمر ہے ۔
ہاں تو آپ دور دور سے دعا کرتے رہا کریں ۔بھیا ہم ایسی دعا دینے سے دور دور رہتے ہیں!!!
بہت بہت مبارک ہو بھائی عدنان!
بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی
آپ احباب کا بہت شکریہ ۔مبارکاں ہوون جی نقیبی صاحب۔
آپ کا شکریہ سائرہ باجی ،آپ کو بہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کے دم سے بڑی محفل پر رونق ہے۔ ہم تو آتے ہی محفل پر آپ اور آپ جیسے مخلص احباب کی وجہ سے ہیں۔ خوش رہیں
خالد بھائی ہم نے محفل کی سالگرہ کی آمد کے پیش نظر خصوصی طور پر اپنے گیئر بکس کی سروس کرائی ہے تاکہ دوران جشن سالگرہ کسی بھی طرح کی پریشانی درپیش نہ ہو اور ہم سالگرہ کی تقریبات میں بھر پور حصہ لے سکیں ۔ویسے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے ڈبل ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے۔
پائین سانوں محفل دے بیس لاکھ مراسلے دا ٹارگٹ وی پھڑنا وا ،تے اسپیڈاں نہ لائیے تے ہور کی لائیے ۔ماشاء اللہ بڑیاں اسپیڈاں پھڑیاں ہویاں نیں۔
آپ کا شکریہ سائرہ باجی ،
اللہ کریم محفلین کی محبتوں کو اور اردو محفل کو بری نظر سے محفوظ رکھے ۔آمین
سائرہ باجی یہ آپ کی خوش گمانی ہے ورنہ تو الحمدللہ آپ سب محفلین ہی کے دم سے اردو محفل کی رونقیں ہیں ۔
بھیا ہم آداب کے پیش نظر نام کے ساتھ باجی استعمال کرتے ہیں ۔
کیا دادی استعمال کرکے زیادہ باادب نہیں ہوسکتے ہیں!!!بھیا ہم آداب کے پیش نظر نام کے ساتھ باجی استعمال کرتے ہیں ۔
کیا دادی استعمال کرکے زیادہ باادب نہیں ہوسکتے ہیں!!!