تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

گرو جی

محفلین
السلام و علیکم حضراتِ گرامی
بہت سے ممبران حضرات یہ چاھ رہے تھے کہ میں اپنا تعارف کروا دوں۔ جب کہ میں تغافل سے کام لے رہا تھا۔ خیر اب تعارف تو شرط ہے اس محفل کی تو بسم اللہ

نام عدنان صابری
پیشہ منیجر برائے سیلز اینڈ نیٹ ورک
تعلیم ماسٹرز ان نیٹ ورک انیڈ ٹیلی کام
پسندیدہ مشاغل بہت سارے کیا کیا بتائوں

تو جناب اگر آپ کو کچھ مزید جانکاری چایئے تو مجھے اپنے دوستوں میں شامل کر لیجیے

میرا پتہ برائے برقی خط یہ ہے
(حذف کردہ از ایڈمن)

شکریہ
 

محسن حجازی

محفلین
جناب بہت سارے مشاغل؟ قبلہ صابری صاحب؟ انسانوں سے تو ہم دیکھ چکے بھوتوں سے بھی شغل فرماتے ہیں؟:grin:
ویسے خوش آمدید!
 

محسن حجازی

محفلین
نہیں جناب ہم نے کچھ بھوت تفریحی موڈ میں املا کی سنگین و فحش غلطیاں کرتے بھی پکڑے ہیں کہیں تو دکھاؤں بوتل سے نکال کر؟:grin: :grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جناب کیا میں آپ سے سوال کر سکتا ہوں مجھے پتہ ہے آپ کا جواب ہاں میں ہو گا تو آپ مجھے بتائے جو آپ نے گرو لکھا ہے اس کا کیا مطلب ہے ہر کام کا گرو یا پھر دوسرا گرو
 

گرو جی

محفلین
تیز نظر کے تو نہیں لگتے ہم البتہ نظر ہم کو بہت تیزی سے لگ جاتی ہے۔:grin:

جی وہ تو آپ کی صحت سے اندازہ ہو رہا ہے جناب
ویسے ثابت لال مرچیں رکھا کریں‌تا کہ وقتاً فوقتاً معلوم ہوتا رہے کہ آپ اس وقت کسی کی نظر میں ہیں یا نیہں
اور ساتھ ساتھ سدِباب بھی ہوتا رہے گا
 

نبیل

تکنیکی معاون
عدنان، ای میل یا دوسری ذاتی معلومات کے تبادلے کے لیے ذاتی پیغام کا استعمال کیجیے۔ شکریہ۔
 

مغزل

محفلین
شکریہ صابری بھیا ۔۔ مختصر ہی صحیح تعارف تو پیش کیا آپ نے ۔۔ ؟
باقی ہم خود معلوم کر لیں گے۔۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
سر جی آپ کی محبت کینچھ لائی اور اپنا اصل ظاہر کر دیا ورنہ کرتا نہیں کبھی

قبلہ محفل میں زیادہ دیر وہی ٹک سکتے ہیں‌ جو اصل ہوں - محفل کی یہ بھی خاصیت ہے کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی بہت جلد کر دیتی ہے - یہاں نقل اور مصنوعی لوگ زیادہ دیر چل ہی نہیں سکتے بہت جلد رخصت لے لیتے ہیں‌- :)
 
Top