خیر مبارک نین بھیا۔ بس جی کوشش تو ہے، ہزار تک پہنچنے میں ہی تقریباً چار سال لگ گئے۔ امید کہ موجودہ ہزاریہ اتنا وقت نہیں لے گا۔آپ کو ہزاری منصب مبارک ہو۔ امید ہے کہ جلد ہی ہزارو ہزاری ہوجائیں گے۔
خیر مبارک اور بہت شکریہ ساگر بھائی۔ جہاں بھی رہیں (کیونکہ ہمیں پتہ نہیں آپ کس نگری میں رہتے ہیں) خوش رہیں، شاد و آباد رہیں۔بہت بہت مبارک ہو عدنان عمر بھائی۔
خیر مبارک بہن جی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو ہمیشہ اپنے رحمتوں کے سائے میں رکھے، آمین۔مبارکباد!
محمداحمد بھائی اب محفلین نہیں سجاتے ورنہ تو ہزار دو ہزار ایک دن کی مار ہوتا۔خیر مبارک نین بھیا۔ بس جی کوشش تو ہے، ہزار تک پہنچنے میں ہی تقریباً چار سال لگ گئے۔ امید کہ موجودہ ہزاریہ اتنا وقت نہیں لے گا۔
خیر مبارک جناب، بہت بہت شکریہ۔ خوش رہیے۔بہت مبارک ہو عدنان بھائی!
ایسے ہی محفل کی رونقیں بڑھاتے رہیے۔
آپ نے بتایا نہیں۔۔۔ سکون آپ کی زندگی میں ہے؟یعنی اب سکون ہے زندگی میں۔
ویسےمحفلین کو سجانے کے لئے تو بیوٹی پارلر کھولنا پڑے گا۔
آپ نے بتایا نہیں۔۔۔ سکون آپ کی زندگی میں ہے؟
یعنی منہ دھو رکھیے۔۔۔
یعنی بقول شاعرہمیں سکون اچھا نہیں لگ رہا تھا ۔
سو کچھ دنو ں کے لئے نظر انداز کرنے کی سزا تجویز کی ہوئی ہے اپنے لئے۔
یعنی بقول شاعر
"آپ یکسر نظرانداز بھی ہوسکتے ہیں" پر عمل پیرا ہیں۔