عراق میں امریکی فوج کی رشوت خوری

جیسبادی

محفلین
امریکی فوجی افسر عراق میں پیسے بنانے میں مشغول ہیں۔ یہ ٹھیکیداری میں۔ اس سے پہلے نوادرات لوٹنے میں مصروف رہ چکے ہیں۔ شروع کے دنوں میں اقوام متحدہ نے رپٹ دی تھی کہ پوری پوری صنعتیں اکھاڑ کر، ٹرکوں پر لاد کر، اردن کے زریعہ، بیچ کر کھا گئ۔

عرف عام میں ان فوجیوں کو کہا جاتا ہے:
Our men and women in uniform
یہ جملہ سن کر اکثر امریکی سجدہ میں گر جاتے ہیں۔
 

جیسبادی

محفلین
امریکی antique dealers اس بات پر سخت ناراض تھے کہ صدام نے پرانی عواقی تہزیبوں کے ملک سے باہر لے جانے پابندی لگائی ہوئی تھی۔ اور یہ ایک مطالبہ تھا کہ نئی غلام حکومت سے اس قانون کو کلعدم قرار دلوایا جائے۔ اب تو عراق میں "فریڈم" آ چکی ہے۔ اب تو نوادرات چوری کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔ "بزنس" کیا جا سکتا ہے۔
 
Top