عربی اور انگریزی ٹیگ کے کمانڈ بٹن

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

میں نے ایک گزشتہ پوسٹ میں انگریزی اور عربی عبارت کو درست فارمیٹ کرنے کے لیے لیے نئے بی بی کوڈ متعارف کروائے تھے۔ آپ کی سہولت کے لیے میں نے پوسٹ پیج پر انگریزی اور عربی ٹیگ لگانے کے لیے کمانڈ بٹن
english.gif
اور
arabic.gif
شامل کر دیے ہیں جن سے آپ کو یہ ٹیگ لگانے میں آسانی ہو جائے گی۔

والسلام
 

باسم

محفلین
میں جب اپنی تحریر بھیجنے لگا تو مجھے یہ نظر تبدیلی نظر آئی
اچھا اضافہ ہے
 
Top