عربی بول چال

ابن جمال

محفلین
کان الیوم یوم طویل و متعب

الیوم یوم الجمعہ سید الایام خیرالایام لماذا تحس الیوم یوم طویل ومتعب
آج جمعہ کا دن ہے جو تمام دنوں کا سردار اورسب سے بہتر دن ہے۔ آپ ایسا کیوں محسوس کررہے کہ آج کا دن بہت لمبا اورتھکادینے والا ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
لقد ارسلتہ الامس، الیوم الخمیس
و سید الایام، ھو ممکن تعب

میں نے کل یعنی جمعرات کو یہ پوسٹ کیا تھا
اور سیدالایام بھی تھکاوٹ سے بھرپور ہو سکتا ہے :)
 
الصحیح وسیدالایام ممکن مملوءۃ بالتعب
صحیح (جملہ اس طرح ہوگا)اورسید الایام بھی تھکاوٹ سے بھرپور ہوسکتاہے۔
 
ابن جمال

محفلین
ھل یمکن لی ان اسئل لک این کنت تعیش فی الباکستان او فی ولایۃ آخر
کیا میں آپ سے یہ پوچھ سکتاہوں کہ آپ کہاں رہتے ہیں پاکستان یاکسی دوسرے ملک میں۔
 
شمشاد

لائبریرین
امس صحیح لفظ ہے یا عمس، میرا خیال ہے عمس صحیح لفظ ہے جو کہ گزرے ہوئے کل کو کہتے ہیں۔
 
مکی

معطل
الصحیح وسیدالایام ممکن مملوءۃ بالتعب
صحیح (جملہ اس طرح ہوگا)اورسید الایام بھی تھکاوٹ سے بھرپور ہوسکتاہے۔

[arabic]كلمة أيام مذكر وليس مؤنث، لذلك الصواب هو مليء بالتعب وليس مملوءة بالتعب[/arabic]
لفظ ایام مذکر ہے مؤنث نہیں چنانچۂ درست [arabic]مليء بالتعب[/arabic] ہے ناکہ [arabic]مملوءة بالتعب[/arabic]
 
مکی

معطل
ھل یمکن لی ان اسئل لک این کنت تعیش فی الباکستان او فی ولایۃ آخر
کیا میں آپ سے یہ پوچھ سکتاہوں کہ آپ کہاں رہتے ہیں پاکستان یاکسی دوسرے ملک میں۔

[arabic]الصواب في دولة أخرى وليس ولاية آخر لأن كلمة ولاية لا تعني دولة بل إقليم[/arabic]
درست [arabic]دولة أخرى[/arabic] ہے ناکہ [arabic]ولاية آخر[/arabic] کیونکہ لفظ ولاية کا مطلب صوبہ ہوتا ہے ناکہ ملک
 
نبیل

تکنیکی معاون
انا باکستانی ولکن اعیش فی المانیہ

میں پاکستانی ہوں لیکن میری رہائش جرمنی میں ہے۔
 
ابن جمال

محفلین
[arabic]الصواب في دولة أخرى وليس ولاية آخر لأن كلمة ولاية لا تعني دولة بل إقليم[/arabic]
درست [arabic]دولة أخرى[/arabic] ہے ناکہ [arabic]ولاية آخر[/arabic] کیونکہ لفظ ولاية کا مطلب صوبہ ہوتا ہے ناکہ ملک

قرات ھکذا فی بعض الاخبارالیومیۃ العربیۃ ولکن انامشکور لعنایتک
میں نےبعض اسی طرح بعض عربی کے روزناموں میں پڑھاہے لیکن آپ کی توجہ کیلئے میں مشکور ہوں
 
[arabic]الصحف اليومية وليس الأخبار اليومية[/arabic]

[arabic]الصحف اليومية[/arabic] ناکہ [arabic]الأخبار اليومية[/arabic]
 
ابن جمال

محفلین
الاخبار الیومیۃ ایضامستعمل فی اللغۃ العربیۃ وھکذا فی القاموس الجدید لمولانا وحیدالزماں کیرانوی
الاخبار الومیہ بھی عربی زبان میں مستعمل ہے۔ اوراسی طرح مولانا وحیدالزماں کیرانوی کی تصنیف القاموس الجدید میں بھی ہے
 
ایس ایف

محفلین
یہ تو بہت مشکل ہے بہتر ہے کہ اسے تھوڑو آسان کیا جائے تاکہ سب لوگ اس میں حصہ لے سکیں
 
مکی

معطل
الاخبار الیومیۃ ایضامستعمل فی اللغۃ العربیۃ وھکذا فی القاموس الجدید لمولانا وحیدالزماں کیرانوی
الاخبار الومیہ بھی عربی زبان میں مستعمل ہے۔ اوراسی طرح مولانا وحیدالزماں کیرانوی کی تصنیف القاموس الجدید میں بھی ہے

[arabic]أنا لا أعرف هؤلاء المطاوعة، هناك فرق بين الأخبار اليومية والصحف اليومية.. الأخبار لا تعني صحف.[/arabic]
میں ان مولویوں کو نہیں جانتا، روزانہ کی خبروں اور روزانہ کے اخبارات میں فرق ہے، خبروں کا مطلب اخبار نہیں ہے.
 
ابن جمال

محفلین
مابقی لی ان اقول ان لم تعلم مولانا وحیدالزماں کیرانوی ;)
میرے کہنے کیلئے کیابچا ہے اگرآپ مولانا وحیدالزماں کیرانوی کو نہیں جانتے ہیں
كما تعلم, أنی حصلت شھادۃ الماجستر فی العربیہ, لكن اشتغلت بمھنۃ الصحافۃ واحس الآن انی أحتاج تعلم الكثير, لأن رصيدي من المفردات اللغوية محدود, و كذلك أستعين بالمعجم كثيرا ولذا یبقی فی مراسلتی اخطائ:sick:
جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ میں نے عربی میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی ہے لیکن اس کے بعد میں صحافتی مشغولیات میں مصروف ہوگیا اوراس بنائ پر عربی مفرادات کے تعلق سے میری رسائی محدود ہے اورمیں لکھنے کیلئے عربی لغات کی بھی مدد لیتاہوں اوراسی بنائ پر میرے مراسلے میں غلطیاں رہ جاتی ہیں۔

ارجو عنایتک الخاصۃ :battingeyelashes:
میں آپ کی خاص توجہ امیدوار ہوں
 
[arabic]الصواب ان كنت لا تعرف وليس ان لم تعلم[/arabic]

درست ان [arabic]كنت لا تعرف [/arabic] ہے ناکہ [arabic]ان لم تعلم[/arabic]
 
ابن جمال

محفلین
قرات ھکذا فی بعض الاخبارالیومیۃ العربیۃ ولکن انامشکور لعنایتک
میں نےبعض اسی طرح بعض عربی کے روزناموں میں پڑھاہے لیکن آپ کی توجہ کیلئے میں مشکور ہوں

ثم لم یقال لبریطانیا الولات المتحدہ
پھر بریطانیہ کو ولات المتحدہ کیوں کہاجاتاہے۔
 
[arabic] من قال لك أن بريطانيا تسمى الولايات المتحدة؟ أمريكا هي التي تسمى الولايات المتحدة، أما بريطانيا فتسمى المملكة المتحدة.
[/arabic]
آپ کو کس نے کہا ہے کہ برطانیہ کو [arabic]الولايات المتحدة[/arabic] کہا جاتا ہے؟ امریکہ کو [arabic]الولايات المتحدة[/arabic] کہا جاتا ہے، برطانیہ کو [arabic]المملكة المتحدة[/arabic] کہا جاتا ہے.
 
Top