عربی خط کی تاریخ اور ارتقاء


نام کتاب: عربی خط کی تاریخ اور ارتقا
تصنیف: عبدالحئی عابد
مقالہ برائے ایم اے عربی
بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان
بشکل: پی ڈی ایف
تعداد صفحات: ۲۶۹
لنک برائے ڈاؤن لوڈ
http://www.scribd.com/doc/50246195
http://www.4shared.com/document/emKgmzvl/History_of_Arabic_writings_fin.html
برائے ڈاؤن لوڈ
1-d013c63cfc.jpg






۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اپنا مقالہ شئیر کرنے کا شکریہ عبدالحئی صاحب۔ لیکن اس کے صفحات ترچھے کیوں سکین ہوئے ہوئے ہیں؟ دوسرے آپ نے ہاتھ سے کتابت کروائی ہوئی ہے؟ کیا کمپیوٹر کمپوزنگ زیادہ بہتر نہیں رہتی؟
 

محمد مسلم

محفلین
آپ سیشن دیکھیں 1988-1990 ہے جب ہمارا مشہورِ عالم پائریٹڈ انپیج بھی ابھی وجود میں نہیں آیا تھا تب کاتب ہاتھ سے ہی کتابیں لکھا کرتے تھے۔
ویسے بھی مقالہ عربی خط کی تاریخ اور ارتقاء کے بارے میں ہے نہ کہ کمپوزنگ کی تاریخ کے بارے میں۔ :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
توجہ دلانے کا شکریہ۔ سیشن کی طرف واقعی میرا دھیان نہیں گیا تھا۔
کمپیوٹر کمپوزنگ کی گئی ہو تو اسے تحریری شکل میں لانے کا ایک راستہ موجود رہتا ہے۔
 
احباب کا شکریہ۔ واقعی اس وقت کمپوزنگ کا وجود نہیں تھا۔ البتہ نسخ ٹائپ دستیاب تھی۔ لیکن راقم نے اس کے بجائے خود لکھنے کو ترجیح دی۔
 
Top