rashidsre
محفلین

عربی شائقين کے لیے نایاب تحفہ

فری ڈاؤن لوڈ کر کے استفادہ کریں
شاید اس لیے کہ اس میں الفاظ کے ساتھ ساتھ Phrases یعنی محاورے بھی ہیں۔۔ اور نایاب یہ انٹرنیٹ پر ہوسکتی ہے کیونکہ انٹرنیٹ پر بہت سی کتابیں جو عام مل جاتی ہیں، دستیاب نہیں ہوتیں۔۔۔محض چھ ہزار سے زیادہ الفاظ پر مشتمل یہ لغت تحفہ نایاب کیوں کر ہے؟