عربی صوتی کی بورڈ کی تلاش!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

میں اوپن پیڈ کا ایک عربی کے لیے بھی ورژن تیار کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ اس کے لیے مجھے عربی صوتی کی میپنگ کی تلاش ہے۔ یہ کہاں سے مل سکے گا؟ اس ربط پر ایک ویب بیسڈ عربی ایڈیٹر موجود ہے۔ کیا عربی کے لیے یہی کی میپنگ استعمال ہوتی ہے؟
 

باسم

محفلین
مجھے عام طور پر پہلے پیغام کے ربط میں استعمال کی گئی کی میپنگ ہی نظر آئی ہے اور ونڈوز کے عربی کی بورڈ میں بھی یہی مستعمل ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ باسم، مجھے اسی ہنٹ کی ضرورت تھی۔ میں کوشش کروں گا کہ جلد ہی عربی اوپن پیڈ بھی تیار کر دوں۔
 
Top