عربی فونٹ کی یونیکوڈ میں منتقلی کے لیے بہتر نسخ فونٹ

سویدا

محفلین
میں ایک عربی نسخ فونٹ کو یونی کوڈ بنانا چاہ رہا ہوں
جو عربی اردو اور فارسی پر عبور رکھتا ہوں
اگر محفل کا کوئی ساتھی مجھے ایسا عربی نسخ یونی کوڈ فونٹ بتادے جس میں‌حروف کی
زیادہ سے زیادہ شکلیں ہوں تاکہ میں‌اس پر اس عربی فونٹ کو منتقل کرسکوں
عربک ٹائپ یا محفل نسخ فونٹ میں‌حروف کی اشکال بہت ہی زیادہ ہیں
مجھے صرف عربی اردو فارسی ان تینوں‌زبانوں‌کو سپورٹ کرنے والا فونٹ
بنانا ہے عربک ٹائپ یا محفل نسخ فونٹ شاید بہت ساری زبانوں کے لیے ہے
از راہ کرم میری رہنمائی فرمائیں‌
شکریہ
 

سویدا

محفلین
آپ کی رہنمائی کا ہمیشہ کی طرح‌ بہت بہت شکریہ !

شہر زاد فونٹ میرے پاس موجود ہے وہ بھی عربک ٹائپ اور محفل نسخ کی طرح‌کافی زبانوں کے لیے ہے

میل ایڈریس ذپ کردیا ہے
 
Top